دولہاشادی کی پہلی رات بیوی کاگھونگھٹ اٹھاکربڑے پیارسے: کیانام ہے ہمارے حضورکا؟ بیوی: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم. دولہا حیران ہوکر: کیافرمایاحضورنے؟ بیوی: یہی کہ "نمازپڑھو. زکوة دو. روزے رکھو" دولہا پریشان ہوکرباہرگیااوربولا: سب وضوکرکے اندرآجائیں درس ہورہاہے.
No comments:
Post a Comment